لندن کانفرنس؛ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

لندن کانفرنس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔ لندن میں برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی جس میں برطانوی ارکان اسمبلی نے بھی شرکت کی۔ کانفرنس میں مقررین نے مسئلہ کشمیر کی مزید پڑھیں

افغانستان میں انتخابات اقوام متحدہ کے زیر نگرانی کرانے کی تجویز

اسلام آباد: امریکا اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آئندہ ماہ دوحا میں ہونے کی توقع ہے۔ آئندہ مرحلے میں افغانستان میں دو عشروں سے جاری جنگ کے خاتمے کی تجاویز پر مزید اور تفصیلی غور ہوگا مزید پڑھیں

یورپی یونین نے بھی وینزویلا کے اپوزیشن لیڈر کو صدر تسلیم کرلیا

کاراکس: امریکا کے بعد یورپی یونین نے بھی اپوزیشن لیڈر گوآئیڈو کے وینز ویلا کے صدر ہونے کے دعوے کو تسلیم کرلیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین نے اپوزیشن لیڈر گوآئیڈو کے دعوے کو تسلیم کرتے مزید پڑھیں

ہانگ کانگ میں فرانس سے برآمد ہونے والے آلوؤں سے دستی بم آمد

ہانگ کانگ: فرانس سے درآمد ہونے والے آلوؤں کی کھیپ سے پہلی عالمی جنگ میں استعمال ہونے والا دستی بم برآمد ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ فرانس سے مزید پڑھیں

طالبان اور افغان رہنما روس میں ملاقات پر رضامند

کابل: طالبان اور افغان رہنماؤں نے روس میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کے لیے حامی بھر لی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان اور سابق افغان صدر حامد کرزئی سمیت دیگر افغان رہنماؤں کے درمیان مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں برفانی تودہ گرنے سے 3 افراد جاں بحق

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں برف سے ڈھکی شاہراہ کی بحالی میں مصروف بلڈوزر کے برفانی تودے میں دب جانے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے معروف سیاحتی مرکز پہلگام مزید پڑھیں