بلاول نے میرے متعلق زبان استعمال کرکے اپنی بربادی لکھ دی، شیخ رشید

لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بلاول نے میرے متعلق زبان استعمال کرکے اپنی بربادی لکھ دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شیخ رشید اور بلاول بھٹو کی ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیر میں زمینی حقائق تبدیل کرنے کی کوشش کررہا ہے، وزیرخارجہ

لندن: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں زمینی حقائق تبدیل کرنےکی کوشش کررہا ہے۔ لندن میں عالمی کشمیرکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانیت کاخون بہہ مزید پڑھیں

ملک دشمن عناصرکی سازشیں ناکام بنانے کے لئے کوشاں ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک دشمن عناصر کی سازشیں ناکام بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید کی زیرصدارت جی ایچ کیو راولپنڈی میں کورکمانڈرکانفرنس ہوئی۔ مزید پڑھیں

حکومت نے حج سبسڈی دینے پر دوبارہ غور شروع کردیا

اسلام آباد: شدید ردعمل کے بعد حکومت نے حج سبسڈی دینے پر دوبارہ غور شروع کردیا۔ ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے وزیراعظم کو سبسڈی پر آمادہ کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں جس مزید پڑھیں

گیس کے بلوں میں اضافے کی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گیس کے بلوں میں اضافے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ گیس کے ماہانہ بلوں میں اضافے کی تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت نے اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے باضابطہ مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج ’’یوم یکجہتی کشمیر‘‘ بھرپور طریقے سے منایا جائے گا

ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جائے گا جب کہ اس موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں، جلسے اور تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ مقبوضہ کشمیرمیں دہائیوں سے جاری حق خودارادیت کی مزید پڑھیں

اندرونی سیاست میں عمران خان یا پی ٹی آئی کو کوئی خطرہ نہیں، فواد چوہدری

دبئی: وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کی اندرونی سیاست میں عمران خان یا پی ٹی آئی کوکوئی خطرہ نہیں ہے۔ دبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہم مزید پڑھیں