بولرز کا دبدبہ ختم، کوچ کے ماتھے پر تشویش کی شکنیں نمودار

لاہور: بولرز کا دبدبہ ختم ہونے سے پاکستان پردباؤ بڑھنے لگا جب کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے ماتھے پر بھی تشویش کی شکنیں نمودار ہوگئی ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بولرز اپنی دھاک برقرار نہیں رکھ پائے، چند اوورز مزید پڑھیں

محمد عباس ورلڈکپ میں شرکت کے خواہاں

لاہور: ٹیسٹ کرکٹ میں نام کمانے والے محمد عباس ورلڈکپ میں شرکت کے خواہاں ہیں۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکو خصوصی انٹرویو میں محمد عباس نے ورلڈکپ میں شرکت کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ سیالکوٹ مزید پڑھیں

ورلڈکپ کیلیے سرفراز احمد کو قیادت سونپنے کا حتمی فیصلہ ہوگیا، آج اعلان متوقع

کراچی: پی سی بی نے ورلڈکپ میں سرفراز احمد کو قیادت سونپنے کا حتمی فیصلہ کر لیا تاہم اس کا اعلان منگل کو لاہور میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین احسان مانی نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ مزید پڑھیں

معطل کپتان سرفراز احمد کیلیے اصلاحی تعلیمی پروگرام پر جلد پیش رفت کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ 26 فروری سے شیڈول آئی سی سی اجلاس میں معطل کپتان سرفراز احمد کے لیے اصلاحی تعلیمی پروگرام کے حوالے سے بات کرے گا۔ نسل پرستانہ ریمارکس پر چار میچز کی پابندی کے شکار سرفراز احمد کے مزید پڑھیں

پی سی بی کے مینجنگ ڈائریکٹر وسیم خان 6 فروری کو عہدہ سنبھالیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مینجنگ ڈائریکٹر وسیم خان 6 فروری کو عہدے کا چارج سنبھال رہے ہیں۔ لیسٹر شائر کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی سے ملاقات کریں گے، جس کے بعد ہیڈکوارٹر مزید پڑھیں

ثنا میر ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرنے والی پہلی ایشین پلیئر بن گئیں

کراچی: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرنے والی پہلی ایشین پلیئر بن گئیں۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیزکی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری میچ ساؤتھ مزید پڑھیں

گرین شرٹس نے غلطیوں کے ازالے کی ٹھان لی، دوسرا ٹی 20 آج ہوگا

لاہور: گرین شرٹس نے غلطیوں کے ازالے کی ٹھان لی پروٹیز سے سیریز کا دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل اتوار کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔ پہلے میچ میں مہمان ٹیم منزل کے قریب پہنچ کر ہمت ہار گئی تھی، فٹنس مزید پڑھیں